- گجرات میں لڑائی جھگڑوں اور فائرنگ کے واقعات میں تین خواتین سمیت پانچ افرا د زخمی ہوگئے
- گجرات میں ڈکیتی وچوری کی پانچ وارداتوں میں ایک موٹر سائیکل ، نقدی ، طلائی زیورات اور موبائل فونز وغیرہ چوری کرلیے گئے
- گیس آفس گجرات میں مسلم لیگ (ق) کے سٹی صدر محمد حنیف حیدری کا ساتھیوں سمیت سب انجینئر ذوالفقار احمدپر تشددمحکمہ سوئی گیس کے تمام عملہ نے ہڑتال کردی
- گجرات()ٹانڈہ پولیس نے ٹانڈہ میں امتحانی سینٹر میں امتحان دیتے ہوئے نقل لگانے پر محمد وقاص ، اکرام منظور اور سرفراز علی کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں ۔
- گجرات()اے ڈویثرن پولیس نے محلہ شاہ حسین میں فیصل مقصود سے نوسر بازی کرکے سات لاکھ23ہزار روپے ہتھیانے پر عابد حسین کے خلاف جبکہ ڈنگہ پولیس نے موضع اسماعیلہ میں حاجی نور احمد سے سرکاری آفیسر بن کر سات لاکھ روپے کی نقدی ہتھیانے پر فدا حسین وغیرہ کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں ۔
- گجرات()سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے فروٹ منڈی لالہ موسیٰ کے قریب واقع الحبیب بینک کا لین دین کے عوض علی رضوان کو ساڑھے 5لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر شبیر حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- گجرات()سول لائن پولیس نے النبی کالونی میں گلزار احمد کے بیٹے ثاقب گلزار کو اغواء کرنے کی کوشش کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے پر شاقیب احمد وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- سول لائن پولیس نے گلشن کالونی میں محمد الیاس کو ٹیلی فون پر قتل کی دھمکیاں دینے پر ذوالفقار شاہ وغیرہ کے خلاف جبکہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے لالہ موسیٰ میں ایک خاتون مختار بی بی کو گھر میں گھس کر قتل کی دھمکیاں دینے پر محمد عدیل وغیرہ کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں ۔
- گجرات میں لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں چار افرا دزخمی ہوگئے
- گجرات میں ڈکیتی وچوری کی آٹھ وارداتوں میں ایک موٹر سائیکل، نقدی ، طلائی زیورات، موبائل فونز ، گھریلو سامان ، انجیکٹر پمپ او رمال مویشی وغیرہ چوری کرلیے گئے
- سابق ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب ، سابق صدر ٹیکس بار ایسوسی ایشن ممتاز سیاسی سماجی راہنماء اشفاق احمد رضی ایڈووکیٹ،شاکر علی ، مجاہد علی اور شاہد علی کی والدہ محترمہ جوکہ گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئے تھی۔
- چیئرمین اینٹی کرپشن ڈسٹرکٹ گجرات چوہدری غلام عباس ملہی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومتوں کے وزیر، مشیر اور وفاقی حکومت کے وزیر، مشیر پاکستان کی معشیت اور خزانے پر بہت بڑا بوجھ
- سیشن کورٹ کھاریاں کے احاطہ میں سیشن گارد پر موجود پولیس اہلکاروں کو محمد اقبال وغیرہ نے دھمکیاں دیں اور کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے ایک کانسٹیبل زبیر احمد کے ساتھ ہاتھا پائی کرتے ہوئے وردی پھاڑدی ہے کھاریاں پولیس نے سب انسپکٹر رب نواز کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے
- بکریاں چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کے تین ملزمان کو پتھو رانی کے رہائشیوں نے پکڑ لیا
- ٹر یفک پو لیس ضلع بھمبر کو فعال کر دیاگیا نئے قوا نین کو متعارف کروانے اور عو ام النا س کوشعو ر دینے کے لئے محمد شبیر ڈسٹر کٹ انسپکٹر ٹر یفک پو لیس نے تما م ٹر یفک پو لیس کو ہدا یا ت جا ری کر دی
- محکمہ مال میں پٹواریوں کے تبادلے درجن سے زائد پٹواری تبدیل
- محکمہ پیمرا کی خصوصی ٹیم نے ڈویژنل آفیسر کی نگرانی میں گزشتہ روز گجرات،لالہ موسیٰ اور کھاریاں کے مختلف علاقوں میں عوامی شکایات پر فحش اور غیر قانونی چینلزپر رات گئے تک چھاپے مار کر کیبل آپریٹرز کا سامان ضبط کر لیا
- عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں سال2011ء کے دوران آؤٹ ڈورمیں 341523مریضوں کا معائنہ کیاگیا
- اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آج (15مئی کو) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے
- گجرات پریس کلب کے 50سے زائد ارکان پریس کلب نے پریس کلب کے نام نہاد جعلی صدر وسیم اشرف بٹ کی طرف سے گجرات یونیورسٹی کی طرف سے صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ کے لیے فی صحافی سے500,500روپے ناجائز طورپر وصولی کی
- ڈی پی او گجرات راجہ بشارت احمد نے سیکورٹی برانچ میں چوہدری محمد اقبال انسپکٹر کو چیف سیکورٹی انچارج تعینات کردیا انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کے کام شرو ع کردیا ہے
- احاطہ ڈسٹرکٹ کورٹس گجرات میں محکمہ مال کے دفاتر اے ڈی سی جی ، اے سی دفاتر کے عقب میں واقع باغ سے لگے صدیوں پرانے درخت کاٹ دئیے گئے ہیں
- حافظ آباد :پہلي بيوي کي دوسري شادي ،سابق شوہرکابارات پر دھاوا
- واپڈ اگجرات کی طرف سے واپڈ ا کی نجکاری اور لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے لیے وفاقی حکومت کے خلاف ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے
- گجرات یونیورسٹی کی پارکنگ سے نامعلوم چور محلہ اسلام نگر کے رہائشی بی بی اے 4کے طالب علم محمد اویس ولد عنائیت علی کی سوزوکی کار نمبری2595اسلام آباد ایل ماڈل 2002برنگ سفید چوری کرکے لے گئے ہیں
- جی ٹی روڈپر انجمن تاجران نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا ہے
- مرکزی انجمن تاجران کے صدر سید انور علی شاہ کی قیادت میں تاجروں کے ایک وفدنے ڈی پی او راجہ بشارت سے ڈی پی او آفس میں ملاقات کی
- لاری اڈا پولیس نے جی ٹی روڈ پر واقع مائی گیسٹ ہاؤس میں چھاپہ مارکر دوجوڑوں کو پکڑلیا ہے
- گجرات () گنجا ہ پولیس نے مو ضع دھرڈر کے سے ذکا ء اللہ کے ڈیرہ سے اس کے ما ل مویشی مالیتی ڈیڑھ لا کھ روپے چو ری کھو ل کر لے جا نے پر اظہر محمو د وغیرہ کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ہے۔
- گجرات ()صدر کھا ریہ پو لیس نے مو ضع پنجن کسا نہ سے حفیظ اللہ کے بھتیجے کو اغواء کر کے لے جا نے پر عمران حسین وغیرہ کے خلاف مقد مہ درج کر لیا ہے۔
- گجرات () سٹی لالہ مو سیٰ پو لیس میں بہا ری کا لو نی میں وقع سر کا ری اراضی پر نا جا ئز قبضہ کر نے پر نا ئب تحصیلدار کھا ریا ں مہر با ن علی کی رپو رٹ پر بھی اکبر وغیرہ 14 افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ہے۔
- تھا نہ صدر کھا ریا ں کے گا ؤں دیڈر میں وقا ص لیا قت وغیرہ تین افرادایک خا تو ن منزہ بی بی زو جہ عبدا لخا لق کے گھر میں گھُس کر ڈنڈو ں سو ٹو ں سے حملہ کر کے زخمی کر دیا ہے
- گجرات() رحما نیہ پو لیس نے عا دو وال میں مر زا انو ر بیگ کو ٹیلی فو ن پر قتل کر نے کی دھمکیا ں دینے اور تا وان ما نگنے پر قمر شہزاد وغیرہ دو افراد کے خلاف مقد مہ درج کر لیا ہے۔
- ريلوے ميں بحران کي وجہ بد انتظامي ہے، جي ايم کااعتراف
- گلشن کالونی گجرات شہر کے رہائشی طارق حسین کوتھانہ صدر جلالپورجٹاں کے گاؤں مینووال کلاں میں اسکے رشتہ داروں خادم حسین وغیرہ نے فائرنگ کرکے معمولی توں تکرارپر قتل کردیا ہے
- بی ڈویثرن پولیس نے ڈکیتیاں کرنے والے ایک پولیس کانسٹیبل او ر دوڈاکو رانیاں پکڑلیں
- ڈنگہ کے ایم پی اے میاں طارق محمود کے گن مین محمد رؤف نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے
- پاکستان مسلم لیگ( ق) حلقہ پی پی 113کے راہنما چوہدری اخلاق احمد آف رنیاں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ کے حوالہ سے پاکستان مسلم لیگ (ق)کی قیادت نے مضبوط موقف اپنایا ہے چوہدری شجاعت حسین نے ج
- گجرات()ککرالی پولیس نے ککرالی میں محمد زمان کی حویلی کی دیواریں گرانے اور منع کرنے پر ڈنڈوں سے حملہ کرکے زخمی کرنے پر شہزاد وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- گجرات میں لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں دو افرا د زخمی ہوگئے
- تھانہ سول لائن کے علاقہ نئی آبادی شاہین کالونی میں ساجد حسین وغیرہ نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی اور آتش بازی کی سول لائن پولیس نے اے ایس آئی محمد اسلم کی رپورٹ پر ساجد حسین وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- گجرات سے ایک لڑکی سمیت تین افراد کو اغواء کرلیا گیا
- گجرات میں چوری کی چار وارداتوں میں دو موٹر سائیکلیں، نقدی ،سامان کریانہ اور گھریلوسامان چوری کرلیا گیا
- بھمبر محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی بھمبر کے شہری پانی کی بوند بوند کیلئے ترسنے لگے
- چو ہدر ی محمدفا روق نے صدر معلم گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل کو ہل چہلہ کا چا رج سنبھا ل کر فرا ئض انجا م دینا شرو ع کر دئیے
- CDPدفا تر کی بھمبر سے منتقلی ساز ش کا حصہ ہے جسے کسی صو رت کا میا ب نہیں ہو نے دیں گے
- مسلم کانفرنس کشمیریوں کی حقیقی اور نمائندہ جماعت ہے جو اپنے قیام سے لیکر آج تک کشمیریوں کے تشخص ،عزت وقار اور تحریک آزاد ی کشمیر کی کامیابی کیلئے معروف عمل ہے 26مئی کو کوٹلی کنونشن تاریخ سازہو گا
- انڈر 16فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل وائٹ کلب نے بھمبر گرین کلب کو 2گول سے ہرا کر جیت لیا
- گورنمنٹ بوائے سیکنڈری سکول کلری میں اسکاؤٹ یونٹ کا افتتاح
- شاہدولہ چوکی پولیس نے شراب فروش محمد فاضل ولد میر پرویز سکنہ گوجرانوالہ کو گرفتار کرکے 72بوتل ولایتی شرآب برآمد کرلی ہے
- گجرات()سول لائن پولیس نے مغل کالونی میں انیمیل سلاٹر ایکٹ ورزی کرنے پر وٹینری آفیسر سول ہسپتال علی اصغر کی رپورٹ پر ابرار حسین وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے گاؤں گل میں غلام نبی وغیرہ نے محمد امین کے بھائی کے گھر میں گھس کر اسکی بھابھی کو حملہ کرکے زخمی کردیا اور بھائی محمد ارشد کو اغواء کرکے لے گئے
- گجرات()ڈنگہ پولیس نے موضع مٹوانوالہ میں محمد اقبال کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے پر محمد اکرم وغیرہ 10افرا دکے خلاف جبکہ صدر گجرات پولیس نے موضع موہلہ کلاں میں مختار احمد کو مارنے کی نیت سے سیدھی فائرنگ کرنے پر سجاد احمد وغیرہ کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں ۔
- تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے گاؤں چنوں بھوجہ میں محمد اقبال وغیرہ نے رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے ایک نوجوان شوکت علی کو قتل کردیا ہے
- ()گجرات میں ڈکیتی وچوری کی چار وارداتوں میں ایک موٹر سائیکل، نقدی ، طلائی زیورات، موبائل فون اور گھریلوسامان چوری کرلیا گیا
- )گجرات شہر میں دودھ فروشوں نے سب سے کم درجہ کے دودھ کی قیمت 50روپے لیٹر سے بڑھا کر 55روپے لیٹر کردی جبکہ دہی کی قیمت 60روپے کلو کردی گئی ہے۔
- پاکستان سمیت آج (12مئی کو )دنیا بھر میں ہجرت کرنے والے پرندوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے۔
- آج 12مئی کو ورلڈ فیئر ٹریڈ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ورلڈ فیئر ٹریڈ ڈے منایا جارہا ہے۔
- )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 12مئی کو نرسوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہاہے
- ٹی ایم اے کے شعبہ ٹاؤن پلاننگ کے نقشہ سیکشن میں کروڑوں روپے کی کرپشن، بغیر سائٹ انسپکشن نقشے پاس ہونے لگے۔
- پیپلزپارٹی کے راہنماء چوہدری شبیر وڑائچ نے کہا ہے کہ ہم وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری قمرزمان کائرہ کو اور محکمہ پیمرا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے ضلع گجرات میں غیر قانونی چینل چلانے اور فحاشی وعریانی پھیلانے والوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے ہیں
- )ممتازتاجر راہنماء سید ولائیت حسین شاہ نے کہا ہے کہ ڈویثرن بھر میں خصوصاََ گجرا ت میں پیمرانے فحاشی وعریانی کے خلاف آپریشن شروع کرکے اچھا اقدام کیا ہے
- آل پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن نے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف جی ٹی روڈ بلاک کرکے زبردست احتجاج کیا
- گجرات()سرائے عالمگیر پولیس کو سرائے عالمگیر سے ایک نامعلوم 32سالہ عورت کی نعش ملی ہے جسکونامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا اور نعش نہر میں میں پھینک دی تھی پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پہنچا دی ہے پولیس تحقیقات کررہی ہے ۔
- گجرات()سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے مین بازار میں محمد الیاس کی دکان میں گھس کر اسے مارنے اور دکان کی توڑ پھوڑ کرنے پر اللہ راضی وغیرہ کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- گجرات()سول لائن پولیس نے مہمندہ میں سید وقاص کی والدہ اور بیوی سے نوسر بازی سے زیورات وغیرہ ہتھیانے پر نامعلوم نوسربازوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- ()گجرات میں لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں چار افراد زخمی ہوگئے
- گجرات میں جعلی چیکوں کی مزید تین واردات
- سول لائن پولیس نے فیروز آباد میں ملک محمد اشرف کو ٹیلی فون پر قتل کی دھمکیاں دینے پر نامعلوم افراد کے خلاف جبکہ مہمندہ میں یاسر وکٹر گل کو ٹیلی فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پرطارق صادق کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں ۔
- ()گجرات میں ڈکیتی وچوری کی سات وارداتوں میں دوموٹر سائیکلیں ، نقدی ، طلائی زیورات ، موبائل فونز اور مال مویشی چوری کرلیے گئے
- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات راجہ بشارت نے محلہ آرائیاں جیل چوک کی رہائشی بیوہ خاتون مسمات رضیہ بٹ کے گھر داخل ہوکر ہلڑ بازی کرنے قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے اور اسکے بیٹے عامر بٹ کو اٹھا کر لے جانے پر سپیشل ٹاسک ٹیم کے انسپکٹر بابر زمان معہ ملازمان کو طلب کرلیا ہے
- آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس کی تنظیم سا زی کے موقع پر مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کا تنظیم کنو نشن ہوا جس کے لئے مہما ن خصو صی سر دا ر عتیق احمد خا ن صدر آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس سا بق وزیر اعظم آزاد کشمیر تھے تقر یب کی صدارت سٹی صدر مسلم کا نفر نس خوا جہ طا رق محمو د بٹ نے کی کنو نشن میں ضلع بھمبر کی تنظیم ،حلقہ بر نا لہ ،سما ہنی ،بھمبر اور سٹی بھمبر کی تنظیمو ں کے نو منتخب عہدیدا ران کا با قاعد ہ اعلا ن کیا
- لالہ موسیٰ پولیس نے لالہ موسیٰ میں اسلحہ بنانے کی ناجائز فیکٹری پر چھاپہ ماکر بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ہے
- بھمبر اور آزاد کشمیر میں تمام تر قیا تی منصو بو ں کا سہرا مسلم کا نفر نس کے سر ہے
- بر نا لہ آزاد کشمیر پو لیس نے مقدمہ قتل میں نا مزد ملزم گجرات پر یس کلب کے سا بق سنیئر نا ئب صدر ارشد بٹ کڑیا نو الہ کو سیشن کو رٹ سے گر فتار کر لیا ہے اور تھا نہ بر نا لہ میں تفتیش کیلئے لے گئے ہیں
- صدر زردا ری کا دو رہ بھا رت گر ی ساز ش کا حصہ ہے کشمیر سے دستبر دا ری مفا د ات پر سودے با زی کی جا رہی ہے
- مرزا شفیق جرال چوتھی مرتبہ مسلم کانفرنس ضلع بھمبر کے بلامقابلہ صدر منتخب دیگر عہدیداران کاانتخاب بھی کارکنوں کی اتفاق رائے سے عمل میں لایا گیا
- ڈاکٹر شہزاد چوہدری نے ایم پی ایچ کورس میں پہلی پوزیشن اور گولڈ میڈل حاصل کر کے کشمیر ی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے
- حکومت آزاد کشمیر اور حکومت پاکستان عملاً ناکام ہو چکی ہیںآزاد کشمیر اور پاکستان کے اندر مسلم کانفرنس ،مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کی حکومتو ں نے اپنے اپنے دور اقتدار کے اندر صرف اپنے حواریوں کو نوازا اور عام عوام کو مہنگائی
- گجرات(کرائم رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری سے فیاض وغیرہ پانچ افرادنے سیشن کورٹ میں تاریخ پیشی پر آئی ہوئی خاتون سعدیہ پروین کو اغواء کرنے کی کوشش کی ہے سو ل لائن پولیس نے سعدیہ پروین کی رپورٹ پر فیاض وغیرہ پانچ افرا دکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری سے فیاض وغیرہ پانچ افرادنے سیشن کورٹ میں تاریخ پیشی پر آئی ہوئی خاتون سعدیہ پروین کو اغواء کرنے کی کوشش کی
- )گجرات میں لڑائی اور فائرنگ کے واقعات میں دوخواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں
- کراچي:کورنگي نمبر6سے دو افراد کي لاشيں برآمد
- گجرات میں چوری کی پانچ وارداتوں میں ایک موٹر سائیکل، نقدی، طلائی زیورات، موبائل فونز ، فرنیچر سامان اور کالنگ کارڈز وغیرہ چوری کرلیے گئے
- انجمن تاجران سرکلرروڈ نے ٹی ایم اے کی تجاوزات ہٹاؤ کمیٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ٹائروں کو آگ لگاکر روڈ بلاک کردی ہے
- شاہین چوک گجرات میں عادووال میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والے آٹھ سالہ شاہ زیب سکنہ محلہ رحمت آباد سرگودھا روڈ گجرات کے ورثانے رحمانیہ پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور ٹائرو ں کو آگ لگاکر چاروں اطراف سے آنے والی ہر قسم کی ٹریفک بلاک کردی
- لاہور ہائی کورٹ کے جج مسٹر جسٹس سید مظاہر علی نقوی نے شازیہ اغواء کیس کی سماعت دوران مقدمہ میں نامزد ملزم آفتاب (شریعت کالج کھاریاں)کی درخواست منظور کرتے ہوئے رہائی کاحکم دیدیا
- کراچي :دو فيکٹريوں ميں آگ لگنے سے سامان جل گيا
- آل پاکستان فرنیچر مینو فیکچرز ایسوسی ایشن گجرات نے بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف جی ٹی روڈ پر حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے
- کنجاہ پولیس نے ساروکی میں مسلح افرا دکی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پانچ افراد اسجدعلی،جاوید اقبال، ذیشان علی اور محمد افضل کا مقدمہ صابر حسین کی رپورٹ پر شہباز رسول وغیرہ چار افراد کے خلاف درج کرلیا ہے
- پیپلزپارٹی عدلیہ کا احترام کرتی ہے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی آئین سے ہٹ کر کوئی اقدام نہیں کریں گے
- عوامي طاقت کو کمتر سمجھنا کم علمي ہوگا، وہ آئين کے حتمي محافظ ہيں، جسٹس کھوسہ
- )پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے روحانی پیشواء سید چن پیر سرکار مستوار آف جمالپورسیداں کی گجرات میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں
- کوٹلہ گروپ کے لیڈر سالار قافلہ چوہدر ی عابد رضا نے لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ون ٹو ون ملاقات کی اور گجرات کی سیاسی صورتحال کے حوالہ سے تفصیلاََ بات چیت کی
- گجرات()دولت نگر پولیس نے فتح پور میں شراب پی کر ڈیوٹی کرنے پر انسپکٹر محمداسلم ڈی ایم او گجرات کی رپورٹ پر سب انسپکٹر خادم حسین کے خلاف زیر دفعات155-cپولیس آرڈر 2002ء کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
- گجرات()اے ڈویثرن پولیس نے ریلوے روڈ پر لین دین کے عوض ایک خاتون اعجاز بیگم زوجہ اظہر مقصود کو دولاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر ایک خاتون شاہین اختر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- رحمانیہ پولیس نے عادووال میں جنسی تشدد کرنے کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل ہونے والے سات سالہ شاہ زیب کا مقدمہ مقتول کے والد غلام مصطفی کی رپورٹ پر نامعلوم افرا دکے خلاف درج کرکے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کردی
- گجرات()صدر کھاریاں پولیس نے موضع برنالی میں محمداشرف کو قتل کرنے کی سازش کرنے پر میاں محمد افضل وغیرہ چھ افرادکے خلاف محمد اشرف کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- ()تھانہ صدر گجرات کے گاؤں پنڈی تاتار میں ناظم حسین گروپ اور یاسر گروپ نے ایک دوسرے پر سیدھی فائرنگ کی جس سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا
- تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے گاؤں ڈلہ سے شوکت اقبال وغیرہ ایک لڑکی نیلم صفدر کو اغواء کرکے لے گئے ہیں