- فيصل آباد: خود کو آگ لگانے والا چھٹي جماعت کا طالبعلم عمر چل بسا
- پاکستان سے امريکي سفارتخانے کے 4 کنٹينرز کابل پہنچ گئے
- صدر اور وزيراعظم کشکول اٹھا کر جگہ جگہ بھيک مانگتے پھرتے ہيں، نواز شريف
- کراچي اسٹاک مارکيٹ ميں مندي، انڈيکس 13857 پوائنٹس پر بند
- آئندہ مالي سال آئي ايم ايف کو 3 ارب 9 کروڑ ڈالر کا قرض واپس کرنا ہوگا
- ريلوے انجن شيڈ ملازمين کي دو گھنٹے ہڑتال چھٹے روز بھي جاري
- بجلي کي سبسڈي کي مد ميں پيپکو کو 3 ارب روپے جاري ، وزارت خزانہ
- بلي کے ليے گھر ميں خصو صي لفٹ لگا دي گئي
- نواز شريف سے جاپان کے سفير اور قائم مقام برطانوي ہائي کمشنر کي ملاقات
- نيٹو فورسز کو رسد کيلئے پاکستان سب سے سستا ذريعہ ہے، برطانو ي اخبار
- Special Report(May 18,2012)
- شاہ رخ خان کے ونکھيڈے اسٹيڈيم ميں داخلے پر 5سال کي پابندي
- پشاور: حيات آباد ميں دھماکا، نجي کمپني کے 2 سيکيورٹي گارڈ زخمي
- پشاور: حيات آباد ميں دھماکا، نجي کمپني کے 2 سيکيورٹي گارڈ زخمي
- سندھ، بلوچستان ميں گرمي کي شدت کم، بالائي ، وسطي علاقوں ميں بارش کا امکان
- بجٹ يکم جون کو پيش ہوگا، غريب کا تحفظ ترجيح ہے، عبدالحفيظ شيخ
- گجرات میں لڑائی جھگڑوں اور فائرنگ کے واقعات میں تین خواتین سمیت پانچ افرا د زخمی ہوگئے
- گجرات میں ڈکیتی وچوری کی پانچ وارداتوں میں ایک موٹر سائیکل ، نقدی ، طلائی زیورات اور موبائل فونز وغیرہ چوری کرلیے گئے
- بچوں کو 6 برس سے پہلے اسکول بھيجنا نقصان دہ ہے، برطانوي ماہرين
- Special Report(May 16,2012)
- سندھ ميں نواز شريف ہي خوشحالي لاسکتے ہيں، ماروي ميمن/غوث علي شاہ
- گیس آفس گجرات میں مسلم لیگ (ق) کے سٹی صدر محمد حنیف حیدری کا ساتھیوں سمیت سب انجینئر ذوالفقار احمدپر تشددمحکمہ سوئی گیس کے تمام عملہ نے ہڑتال کردی
- گجرات()ٹانڈہ پولیس نے ٹانڈہ میں امتحانی سینٹر میں امتحان دیتے ہوئے نقل لگانے پر محمد وقاص ، اکرام منظور اور سرفراز علی کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں ۔
- گجرات()اے ڈویثرن پولیس نے محلہ شاہ حسین میں فیصل مقصود سے نوسر بازی کرکے سات لاکھ23ہزار روپے ہتھیانے پر عابد حسین کے خلاف جبکہ ڈنگہ پولیس نے موضع اسماعیلہ میں حاجی نور احمد سے سرکاری آفیسر بن کر سات لاکھ روپے کی نقدی ہتھیانے پر فدا حسین وغیرہ کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں ۔
- گجرات()سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے فروٹ منڈی لالہ موسیٰ کے قریب واقع الحبیب بینک کا لین دین کے عوض علی رضوان کو ساڑھے 5لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر شبیر حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- گجرات()سول لائن پولیس نے النبی کالونی میں گلزار احمد کے بیٹے ثاقب گلزار کو اغواء کرنے کی کوشش کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے پر شاقیب احمد وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- سول لائن پولیس نے گلشن کالونی میں محمد الیاس کو ٹیلی فون پر قتل کی دھمکیاں دینے پر ذوالفقار شاہ وغیرہ کے خلاف جبکہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے لالہ موسیٰ میں ایک خاتون مختار بی بی کو گھر میں گھس کر قتل کی دھمکیاں دینے پر محمد عدیل وغیرہ کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں ۔
- گجرات میں لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں چار افرا دزخمی ہوگئے
- گجرات میں ڈکیتی وچوری کی آٹھ وارداتوں میں ایک موٹر سائیکل، نقدی ، طلائی زیورات، موبائل فونز ، گھریلو سامان ، انجیکٹر پمپ او رمال مویشی وغیرہ چوری کرلیے گئے
- سابق ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب ، سابق صدر ٹیکس بار ایسوسی ایشن ممتاز سیاسی سماجی راہنماء اشفاق احمد رضی ایڈووکیٹ،شاکر علی ، مجاہد علی اور شاہد علی کی والدہ محترمہ جوکہ گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئے تھی۔
- چیئرمین اینٹی کرپشن ڈسٹرکٹ گجرات چوہدری غلام عباس ملہی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومتوں کے وزیر، مشیر اور وفاقی حکومت کے وزیر، مشیر پاکستان کی معشیت اور خزانے پر بہت بڑا بوجھ
- سیشن کورٹ کھاریاں کے احاطہ میں سیشن گارد پر موجود پولیس اہلکاروں کو محمد اقبال وغیرہ نے دھمکیاں دیں اور کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے ایک کانسٹیبل زبیر احمد کے ساتھ ہاتھا پائی کرتے ہوئے وردی پھاڑدی ہے کھاریاں پولیس نے سب انسپکٹر رب نواز کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے
- بکریاں چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کے تین ملزمان کو پتھو رانی کے رہائشیوں نے پکڑ لیا
- ٹر یفک پو لیس ضلع بھمبر کو فعال کر دیاگیا نئے قوا نین کو متعارف کروانے اور عو ام النا س کوشعو ر دینے کے لئے محمد شبیر ڈسٹر کٹ انسپکٹر ٹر یفک پو لیس نے تما م ٹر یفک پو لیس کو ہدا یا ت جا ری کر دی
- محکمہ مال میں پٹواریوں کے تبادلے درجن سے زائد پٹواری تبدیل
- Special Report(May 15,2012)
- محکمہ پیمرا کی خصوصی ٹیم نے ڈویژنل آفیسر کی نگرانی میں گزشتہ روز گجرات،لالہ موسیٰ اور کھاریاں کے مختلف علاقوں میں عوامی شکایات پر فحش اور غیر قانونی چینلزپر رات گئے تک چھاپے مار کر کیبل آپریٹرز کا سامان ضبط کر لیا
- عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں سال2011ء کے دوران آؤٹ ڈورمیں 341523مریضوں کا معائنہ کیاگیا
- اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آج (15مئی کو) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے
- گجرات پریس کلب کے 50سے زائد ارکان پریس کلب نے پریس کلب کے نام نہاد جعلی صدر وسیم اشرف بٹ کی طرف سے گجرات یونیورسٹی کی طرف سے صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ کے لیے فی صحافی سے500,500روپے ناجائز طورپر وصولی کی
- سپريم کورٹ ميں کيميکل کوٹا الاٹمنٹ کيس کي سماعت آج ہوگي
- سلامتي کونسل کا اجلاس، کانگوميں پاکستاني اہلکاروں پر فائرنگ کي مذمت
- ڈی پی او گجرات راجہ بشارت احمد نے سیکورٹی برانچ میں چوہدری محمد اقبال انسپکٹر کو چیف سیکورٹی انچارج تعینات کردیا انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کے کام شرو ع کردیا ہے
- صدر کا رحمان ملک کو فون،پاکستاني مغويوں کي جلدبازيابي کي ہدايت
- احاطہ ڈسٹرکٹ کورٹس گجرات میں محکمہ مال کے دفاتر اے ڈی سی جی ، اے سی دفاتر کے عقب میں واقع باغ سے لگے صدیوں پرانے درخت کاٹ دئیے گئے ہیں
- حافظ آباد :پہلي بيوي کي دوسري شادي ،سابق شوہرکابارات پر دھاوا
- واپڈ اگجرات کی طرف سے واپڈ ا کی نجکاری اور لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے لیے وفاقی حکومت کے خلاف ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے
- خليجي ممالک کي فيڈريشن ان کا اندروني معاملہ ہے،سعودي وزير خارجہ
- گجرات یونیورسٹی کی پارکنگ سے نامعلوم چور محلہ اسلام نگر کے رہائشی بی بی اے 4کے طالب علم محمد اویس ولد عنائیت علی کی سوزوکی کار نمبری2595اسلام آباد ایل ماڈل 2002برنگ سفید چوری کرکے لے گئے ہیں
- جی ٹی روڈپر انجمن تاجران نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا ہے
- مرکزی انجمن تاجران کے صدر سید انور علی شاہ کی قیادت میں تاجروں کے ایک وفدنے ڈی پی او راجہ بشارت سے ڈی پی او آفس میں ملاقات کی
- لاری اڈا پولیس نے جی ٹی روڈ پر واقع مائی گیسٹ ہاؤس میں چھاپہ مارکر دوجوڑوں کو پکڑلیا ہے
- مادھوري ڈکشٹ آج اپني45ويں سالگرہ منائيں گي
- گجرات () گنجا ہ پولیس نے مو ضع دھرڈر کے سے ذکا ء اللہ کے ڈیرہ سے اس کے ما ل مویشی مالیتی ڈیڑھ لا کھ روپے چو ری کھو ل کر لے جا نے پر اظہر محمو د وغیرہ کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ہے۔
- پاکستان اسکواش فيڈريشن نے عامر اطلس اور ياسر بٹ پر عائد پابندي اٹھالي
- گجرات ()صدر کھا ریہ پو لیس نے مو ضع پنجن کسا نہ سے حفیظ اللہ کے بھتیجے کو اغواء کر کے لے جا نے پر عمران حسین وغیرہ کے خلاف مقد مہ درج کر لیا ہے۔
- احتجاجي خطوط: فہميدہ مرزا نے چوہدري نثار کو اپنے چيمبر ميں بلاليا
- گجرات () سٹی لالہ مو سیٰ پو لیس میں بہا ری کا لو نی میں وقع سر کا ری اراضی پر نا جا ئز قبضہ کر نے پر نا ئب تحصیلدار کھا ریا ں مہر با ن علی کی رپو رٹ پر بھی اکبر وغیرہ 14 افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ہے۔
- کانگو: مظاہرين کي فائرنگ، اقوام متحدہ امن مشن ميں شامل 7 پاکستاني زخمي
- تھا نہ صدر کھا ریا ں کے گا ؤں دیڈر میں وقا ص لیا قت وغیرہ تین افرادایک خا تو ن منزہ بی بی زو جہ عبدا لخا لق کے گھر میں گھُس کر ڈنڈو ں سو ٹو ں سے حملہ کر کے زخمی کر دیا ہے
- گجرات() رحما نیہ پو لیس نے عا دو وال میں مر زا انو ر بیگ کو ٹیلی فو ن پر قتل کر نے کی دھمکیا ں دینے اور تا وان ما نگنے پر قمر شہزاد وغیرہ دو افراد کے خلاف مقد مہ درج کر لیا ہے۔
- Special Report(May 14,2012)
- اذلان شاہ ہاکي: پاکستان کي 18 رکني ٹيم کا اعلان، سہيل عباس کپتان مقرر
- بجلي کا شارٹ فال کم ہو کر 36سو ميگاواٹ رہ گي،ترجمان پيپکو
- فرانس:سيدہ فاطمہ? کے يوم ولادت کے موقع پر کانفرنس کا انعقاد
- ريلوے ميں بحران کي وجہ بد انتظامي ہے، جي ايم کااعتراف
- گلشن کالونی گجرات شہر کے رہائشی طارق حسین کوتھانہ صدر جلالپورجٹاں کے گاؤں مینووال کلاں میں اسکے رشتہ داروں خادم حسین وغیرہ نے فائرنگ کرکے معمولی توں تکرارپر قتل کردیا ہے
- بی ڈویثرن پولیس نے ڈکیتیاں کرنے والے ایک پولیس کانسٹیبل او ر دوڈاکو رانیاں پکڑلیں
- ڈنگہ کے ایم پی اے میاں طارق محمود کے گن مین محمد رؤف نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے
- پاکستان مسلم لیگ( ق) حلقہ پی پی 113کے راہنما چوہدری اخلاق احمد آف رنیاں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ کے حوالہ سے پاکستان مسلم لیگ (ق)کی قیادت نے مضبوط موقف اپنایا ہے چوہدری شجاعت حسین نے ج
- برمنگھم جلسے ميں جيالوں کے درميان محاذ آرائي کا خدشہ تھا، وزيراعظم گيلاني
- عطا مانيکا ہم خيال پنجاب کي صدارت سے مستعفي ، وزيراعظم کا فون پر رابطہ
- ن ليگ کو دومرتبہ اقتدار ملا ليکن سندھي عوام کي خدمت نہيں کي ،قائم عليشاہ
- تمام اداروں کو آئيني حدود کے اندر رہ کر کام کرنا چاہئے، نيئر بخاري
- تھرکول پراجيکٹ، ڈاکٹر ثمر مبارک کا منصوبہ مسترد نہيں کيا گيا، نويد قمر
- نواز شريف کا لوڈ شيڈنگ کيخلاف عوامي احتجاج ميں شموليت کا اعلان
- گجرات()ککرالی پولیس نے ککرالی میں محمد زمان کی حویلی کی دیواریں گرانے اور منع کرنے پر ڈنڈوں سے حملہ کرکے زخمی کرنے پر شہزاد وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- حافظ سعيد کو ناکافي ثبوت پر گرفتار کيا تو عدالتيں چھوڑ ديں گي، وزيراعظم
- عامر اطلس خان برٹش اوپن اسکواش ٹورنامنٹ سے دستبردار
- سيالکوٹ اسٹالينز کو شرکت کي دعوت، بھارتي فيصلہ خوش آئند ہے، عبدالقادر
- سانحہ 12 مئي ميں پرويز مشرف ملوث ہيں، ٹرائل ہونا چاہئے، جسٹس مشير عالم
- گجرات میں لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں دو افرا د زخمی ہوگئے
- تھانہ سول لائن کے علاقہ نئی آبادی شاہین کالونی میں ساجد حسین وغیرہ نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی اور آتش بازی کی سول لائن پولیس نے اے ایس آئی محمد اسلم کی رپورٹ پر ساجد حسین وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
- لاہور ميں آج سے ڈينگي مچھر مکاو? مہم کا آغازہورہا ہے
- گجرات سے ایک لڑکی سمیت تین افراد کو اغواء کرلیا گیا
- سيالکوٹ اسٹالينزاس سال انڈين چيمپينزليگ ميں شرکت کرے گي
- ن ليگ اور ہم خيال گروپ ميں انتخابي اتحاد،سيٹ ايڈجسٹمنٹ طے
- گجرات میں چوری کی چار وارداتوں میں دو موٹر سائیکلیں، نقدی ،سامان کریانہ اور گھریلوسامان چوری کرلیا گیا
- پاکستان جنوبي ايشيا کي اقليتوں کيلئے تحفظ کي علامت ہے، شہباز شريف
- بھمبر محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی بھمبر کے شہری پانی کی بوند بوند کیلئے ترسنے لگے
- دنيا کي طا قتورترين ماو?ں کي فہر ست جا ري ، ہيلري کلنٹن سرفہرست
- چو ہدر ی محمدفا روق نے صدر معلم گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل کو ہل چہلہ کا چا رج سنبھا ل کر فرا ئض انجا م دینا شرو ع کر دئیے
- لندن اولمپکس: اسٹاف کيلئے سليپنگ پوڈز ، مداحوں کيلئے کنٹينر ہوٹلزتيار
- CDPدفا تر کی بھمبر سے منتقلی ساز ش کا حصہ ہے جسے کسی صو رت کا میا ب نہیں ہو نے دیں گے
- بالي وڈ فلم ’ عشق زادے ‘نے پہلے ہي دن 5 کروڑ کماليے
- مسلم کانفرنس کشمیریوں کی حقیقی اور نمائندہ جماعت ہے جو اپنے قیام سے لیکر آج تک کشمیریوں کے تشخص ،عزت وقار اور تحریک آزاد ی کشمیر کی کامیابی کیلئے معروف عمل ہے 26مئی کو کوٹلی کنونشن تاریخ سازہو گا
- انڈر 16فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل وائٹ کلب نے بھمبر گرین کلب کو 2گول سے ہرا کر جیت لیا
- گورنمنٹ بوائے سیکنڈری سکول کلری میں اسکاؤٹ یونٹ کا افتتاح
- امريکي سرفر کا 78فٹ اونچي لہروں پر سرفنگ کا عالمي ريکارڈ
- بھارت: شيلونگ، کولکتہ اور مغربي بنگال ميں زلزلہ، شدت 5.4 ريکارڈ