DJ Profiles Gujrat

Special Report(July 25,2012)

Special Report 25th july 2012

admin

August 5th, 2012

No comments

کوئٹہ کے ايک گھر ميں دھماکا،خاتون اور بچے سميت3 افرادجاں بحق12 زخمي

کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے سرياب ميں ايک گھر ميں دھماکا ہوا ہے،ريسکيو ذرائع کے مطابق دھماکے ميں 3افرادجاں بحق12زخمي ہوئے ہيں ,جاں بحق ہونيوالوں ميں خاتون اور دو بچے شامل ہيں?ذرائع کے مطابق دھماکا ڈاکٹر اعظم مينگل کے گھر ہوا ہے ،دھماکے سے گھر تباہ ہوگيا ہے جبکہ قريبي گھروں اور ...

admin

August 5th, 2012

No comments

Special Report(July 24,2012)

Special Report 24th july 2012

admin

August 5th, 2012

No comments

خيرپور:خاتون اور مرد کو برہنہ گھمانے پر اہلکاروں کيخلاف مقدمہ

خيرپور…خيرپور ميں خاتون اور مرد کو برہنہ حالت ميں شہرکا گشت کرانے پر 6پوليس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کي گرفتاري کے لئے چھاپے مارے جارہے ہيں،اے ايس آئي کو گزشتہ روز ہي گرفتار کرلياگيا تھا.خيرپور کے علاقے گمبٹ ميں خاتون اور مرد کو برہنہ حالت ميں شہر کا گشت کرانے

admin

August 5th, 2012

No comments

کراچي کے متعدد علاقوں ميں بجلي آگئي، باقي ميں بحالي کي کوششيں

کراچي… شہر کے 60 فيصد علاقوں ميں بجلي معمول کے مطابق بحال کردي گئي ہے، ترجمان کے اي ايس سي کے مطابق شہر کے بقيہ 40 فيصد متاثرہ علاقوں ميں بجلي کي بحالي کا کام تيزي سے جاري ہے، چند گھنٹوں ميں مکمل طور پر بجلي بحال کردي جائے گي، ڈيفنس، صدر، کورنگي،لانڈھي اور ملحقہ علاقوں ميں ...

admin

August 5th, 2012

No comments

حيدرآباد :لوڈشيڈنگ سے پريشان درزيوں نے کپڑے لينا بند کردئے

حيدرآباد…لوڈ شيڈنگ نے ہر کسي کو پريشان کررکھاہے.درزي خالي بيٹھے ہيں ليکن آرڈرلينے کو تيارنہيں.کہتے ہيں جنريٹربس ميں نہيں ،اوربجلي آنے کا نام نہيں ليتي.حيدرآباد ميں لوڈ شيڈنگ کي وجہ سے کپڑوں کي بکنگ بند ہے،جي ہاں يہ پلے کارڈز آپ کوحيدرآباد شہر کے مختلف درزيوں کي دکان پر ...

admin

August 5th, 2012

No comments

نيوزي لينڈ :14 منزلہ عمارت کو دھماکے سے اڑادياگيا

کرائسٹ چرچ…نيوزي لينڈ ميں گزشتہ سال فروري ميں زلزلے سے متاثرہونے والي ريڈيو نيٹ ورک کي عمارت کو دھماکے کے ساتھ گرا ديا گيا. کرائسٹ چرچ ميں ريڈيو کي عمارت کو 63 کلوگرام دھماکا خيز مواد سے اڑاياگيا.اور ديکھتے ہي ديکھتے 14 منزلہ عمارت زمين بوس ہوگئي زلزلے سے متاثرہ يہ پہلي ...

admin

August 5th, 2012

No comments

Special Report(July 23,2012)

Special Report 23rd july 2012

admin

August 5th, 2012

No comments

پشاور : گيس پريشر کم ہونے سے صارفين مشکلات کا شکار

پشاور … پشاور کے بعض علاقوں ميں سحر وافطار کے وقت گيس کا پريشر کم ہونے سے صارفين مشکلات کا شکار ہيں پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ، رشيد آباد، افغان کالوني اور ورسک روڈ ميں سحر و افطار کے وقت گيس پريشر کم ہونے کي شکايات ہيں. جس سے خواتين کو گھريلو امور کي انجام دہي ميں مشکلات کا

admin

August 5th, 2012

No comments

وہاڑي: ٹريفک حادثے ميں سب انسپکٹر سميت دو افراد جاں بحق

وہاڑي… وہاڑي ميں ٹريفک حادثے کے دوران ايک سب انسپکٹر سميت دو افراد جاں بحق ہوگئے. پوليس کے مطابق حادثہ وہاڑي ميں ملتان روڈ پر اڈہ غلام حسين کے نزديک پيش آيا. جہاں تھانہ نترو پوليس کا ايک سب انسپکٹر واجد زبير ڈيوٹي ختم ہونے کے بعد اپني کار ميں گھر جارہا تھا.تيز رفتاري کے باعث

admin

August 5th, 2012

No comments

Menu Title