0

گجرات()ساروکی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے محلہ مسلم آباد طور سٹریٹ کے رہائشی نوجوان شاہد عرف شاہی کو قبرستان بھٹیاں میں سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی میں سپر د خاک کردیا گیا ہے متوفی سعودی عرب مین بسلسلہ روزگار گیا ہوا تھا اور15روز قبل گجرات اپنے گھردوماہ کی چھٹی پر آیا تھا اور ہمیشہ کے لیے دنیا سے کوچ کرگیاہے۔

Comments are closed.