0

گجرات()کنجاہ پولیس نے موضع ساروکی میں کاروبار کے لین دین کے عوض چوہدری وقار عزیز کو ایک کروڑ 82لاکھ کا جعلی چیک دینے پر محمد مقبول علوی وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Comments are closed.