گجرات()لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن چوک میں نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مارکر 60سالہ خاتون کو شدید زخمی کردیا ہے مقامی پولیس نے متاثرہ خاتون کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال میں پہنچادیا ہے