0

اسلام آباد … سي ڈي اے افسران کو بھوجا ايئر کے طيارے کے وائس ريکارڈ کو 24 گھنٹے
تک اپنے پاس رکھنے پر تفتيش ميں شامل کرنے کا فيصلہ کيا گيا ہے. ذرائع کے مطابق
چيئرمين سي ڈي اے نے کيس پراپرٹي وائس ريکارڈ اپنے پاس رکھا جس پر سي ڈي اے افسران
کو بھوجا ايئر طيارہ حادثے کي تحقيقات ميں شامل کرنے کا فيصلہ کيا گيا ہے ، پوليس
کا کہنا ہے کہ وائس ريکارڈ ملنے کا کريڈيٹ لينے کيلئے سي ڈي اے افسران نے وائس
ريکارڈ 24 گھنٹے تک اپنے پاس رکھا جو جرم ہے. چيئرمين سي ڈي اے نے پريس کانفرنس کے
ذريعے وائس ريکارڈ ملنے کا کريڈٹ ليا.

Comments are closed.