0

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب کا تعز یتی اجلاس زیر صدا رت افتخا ر احمد عظیمی صدر منعقد ہوا اجلاس میں سینئر صحا فی ،ڈپٹی ایڈیٹر خبر یں عر فا ن قر یشی کی وفا ت پر اظہا ر تعزیت کیا گیا اجلا صحا فتی خدما ت کو زبر دست خرا ج تحسین پیش کیا گیا اور ان کی المنا ک مو ت کو صحا فی برا دری کے لئے عظیم نقصا ن قرا ر دیا گیا اجلاس میں مر حو م کے ایصا ل ثو اب اور لو احقین کے لئے صبر وجمیل  کی دعا کی گئی اجلاس میں طا رق محمو د ثا قب ،را جہ نعیم گل ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،عزیزالر حمن نا ز،چوہدر ی عا طف اکر م ،ملک شو کت اعو ان ،چو ہدر ی محمد رفیق ،سلیم سا گر ،مرزا ندیم اختر ،شیراز پرو یز مشتاق،ظہو ر احمد رضا ،جہا نگیر پا شا ،عا بد زبیر ،محمد یٰسین تبسم  نے شر کت کی۔

Comments are closed.