لندن… اين جي ٹي…با دشاہوں کے تاج اور زيورات عوام کے ليے ہميشہ کي دلچسپي کا مر کز ہو تے ہيں اوراب ملکہ بر طانيہ کے شاہي دور ميں انکے زيرِ استعمال رہنے والے تاج اور بيش قيمت زيوارت کو قر يب سے ديکھا جا سکے گا . برطانوي ملکہ کي تاج پو شي کے ساٹھ سا ل مکمل ہو نے پر ٹاور آف لندن ميں ملکہ ايلزبتھ دوئم اور ديگر شاہي حکمرانوں کے تا ج اور زيوارت کي عام نما ئش کاآغازکرديا گيا ہے. اس نمائش ميں ملکہِ برطانيہ کي تاج پوشي کے موقع پر پہنا ئے جانے والے تا ج سميت انکي تاج پوشي کي تقريب کي فوٹيج،کوہِ نور جڑا تاج،مختلف ادوار ميں بادشاہوں اور ملکاؤں کے شاہي چوغے اورانکے مختلف تاج اور جواہرات سميت کئي ديگر يادگاري اشياء عام عوام کے ليے پيش کي گئي ہيں. |